سورة النمل - آیت 9
يَا مُوسَىٰ إِنَّهُ أَنَا اللَّهُ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ
ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب
موسٰی! سن بات یہ ہے کہ میں ہی اللہ ہوں غالب (١) با حکمت۔
تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ
اس کے بعد اللہ نے موسیٰ (علیہ السلام) کو خبر دی کہ وہ اللہ ہے جو اس سے بات کر رہا ہے کوئی فرشتہ یا کوئی اور مخلوق نہیں ہے۔