سورة الشعراء - آیت 219

وَتَقَلُّبَكَ فِي السَّاجِدِينَ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

اور سجدہ کرنے والوں کے درمیان تیرا گھومنا پھرنا بھی (١)

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

اور جب لوگوں کو نماز پڑھاتے ہوئے قیام، رکوع اور سجدہ کرتے ہیں تو بھی وہ آپ کو دیکھ رہا ہوتا ہے، یعنی اللہ کی نگاہ کرم ہر حال میں آپ پر ہوتی ہے