سورة الشعراء - آیت 216

فَإِنْ عَصَوْكَ فَقُلْ إِنِّي بَرِيءٌ مِّمَّا تَعْمَلُونَ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

اگر یہ لوگ تیری نافرمانی کریں تو اعلان کر دے کہ میں ان کاموں سے بیزار ہوں جو تم کر رہے ہو۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

اور اللہ کے جو بندے آپ کی نافرمانی کریں ان سے برات کا اعلان کردیجئے