سورة الشعراء - آیت 151

وَلَا تُطِيعُوا أَمْرَ الْمُسْرِفِينَ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

بے باک حد سے گزر جانے والوں کی (١) اطاعت سے باز آجاؤ۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

اور ان لوگوں کی بات نہ مانو جو حد سے تجاوز کر گئے ہیں