سورة الشعراء - آیت 126
فَاتَّقُوا اللَّهَ وَأَطِيعُونِ
ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب
پس اللہ سے ڈرو اور میرا کہا مانو !۔
تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ
اس لیے اللہ سے ڈرو اور میری بات مانو، اور دیکھو،