سورة الشعراء - آیت 96

قَالُوا وَهُمْ فِيهَا يَخْتَصِمُونَ

ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب

آپس میں لڑتے جھگڑتے ہوئے کہیں گے۔

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

27۔ مشرکین اپنے معبودوں کے ساتھ جہنم میں جھگڑیں گے، اور کہیں گے،