سورة الشعراء - آیت 95

وَجُنُودُ إِبْلِيسَ أَجْمَعُونَ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

اور ابلیس کے تمام لشکر (١) بھی وہاں۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

اور ان کے ساتھ ابلیس کے ان پیروکاروں اور مددگاروں کو بھی اس میں ڈال دیا جائے گا جو لوگوں کو شرک و معاصی اور زمین فساد اور ارتکاب جرائم پر ابھارتے تھے۔