سورة الشعراء - آیت 90

وَأُزْلِفَتِ الْجَنَّةُ لِلْمُتَّقِينَ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

اور پرہیزگاروں کے لئے جنت بالکل نزدیک لا دی جائے گی۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

26۔ قیامت کے دن جنت نیک بختوں کے قریب کردی جائے گی جسے دیکھ کر وہ خوش ہوں گے،