سورة الشعراء - آیت 75
قَالَ أَفَرَأَيْتُم مَّا كُنتُمْ تَعْبُدُونَ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
آپ نے فرمایا کچھ خبر بھی ہے (١) جنہیں تم پوج رہے ہو؟
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
23۔ ابراہیم (علیہ السلام) نے کہا تو پھر تم سب جان لو کہ جن بتوں کی تم اور تمہارے آباء و اجداد پرستش کرتے رہے ہیں