سورة الشعراء - آیت 55
وَإِنَّهُمْ لَنَا لَغَائِظُونَ
ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب
اور اس پر یہ ہمیں سخت غضبناک کر رہے ہیں (١)
تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ
ان کی حرکتوں نے ہمیں ناراض کردیا ہے۔ واحدی کہتے ہیں کہ بنی اسرائیل کی تعداد چھ لاکھ تھی، اور ابن عباس (رض) کے قول کے مطابق فرعونیوں کی تعداد شمار میں نہیں آتی تھی، اور ابن مسعود (رض) کے قول کے مطابق ان کی تعداد چھ لاکھ ستر ہزار تھی، اور ان کا مقدمۃ الجیش ساتھ لاکھ پر مشتمل تھا۔س