سورة الشعراء - آیت 54
إِنَّ هَٰؤُلَاءِ لَشِرْذِمَةٌ قَلِيلُونَ
ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب
کہ یقیناً یہ گروہ بہت ہی کم تعداد میں ہے (١)
تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ
اور بنی اسرائیل کو ان کی نگاہوں میں کمزور ظاہر کرنے کے لیے کہا کہ ان کی تعداد ہی کیا ہے،