سورة الشعراء - آیت 39

وَقِيلَ لِلنَّاسِ هَلْ أَنتُم مُّجْتَمِعُونَ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

اور عام لوگوں سے بھی کہہ دیا گیا کہ تم بھی مجمع میں حاضر ہوجاؤ گے؟ (١)

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

اور تمام لوگوں کو وقت پر جمع ہوجانے کی خوب ترغیب دلائی گئی،