سورة المؤمنون - آیت 111
إِنِّي جَزَيْتُهُمُ الْيَوْمَ بِمَا صَبَرُوا أَنَّهُمْ هُمُ الْفَائِزُونَ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
میں نے آج انھیں ان کے اس صبر کا بدلہ دے دیا ہے کہ وہ خاطر خواہ اپنی مراد کو پہنچ چکے ہیں۔ (١)
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
آج میں نے انہیں ان کے صبر کے بدلے میں جنت دے دی ہے۔