سورة المؤمنون - آیت 108

قَالَ اخْسَئُوا فِيهَا وَلَا تُكَلِّمُونِ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

اللہ تعالیٰ فرمائے گا پھٹکارے ہوئے یہیں پڑے رہو اور مجھ سے کلام نہ کرو۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

تو اللہ تعالیٰ انہیں ٹھکرا دے گا اور اس طرح انہیں دھتکار کر چپ کرادے گا جس طرح کتے کو دھتکار کر بھگا دیا جاتا ہے،