سورة طه - آیت 107

لَّا تَرَىٰ فِيهَا عِوَجًا وَلَا أَمْتًا

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

جس میں تو نہ کہیں موڑ توڑ دیکھے گا، نہ اونچ نیچ۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

اور نہ کوئی عمارت اور نہ زمین کا کوئی حصہ اونچا نیچا ہوگا۔