سورة طه - آیت 106

فَيَذَرُهَا قَاعًا صَفْصَفًا

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

اور زمین کو بالکل ہموار صاف میدان کرکے چھوڑے گا۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

اور ان کی جگہیں برابر اور چکنی ہوجائیں گی جن میں نہ کوئی پودا ہوگا