سورة طه - آیت 27

وَاحْلُلْ عُقْدَةً مِّن لِّسَانِي

ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب

اور میری زبان کی گرہ بھی کھول دے۔

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

اور میری زبان کی لکنت کو دور کردے