سورة الحجر - آیت 83

فَأَخَذَتْهُمُ الصَّيْحَةُ مُصْبِحِينَ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

آخر انھیں بھی صبح ہوتے ہوتے چنگھاڑ نے آدبوچا (١)۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔