سورة الحجر - آیت 74

فَجَعَلْنَا عَالِيَهَا سَافِلَهَا وَأَمْطَرْنَا عَلَيْهِمْ حِجَارَةً مِّن سِجِّيلٍ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

بالآخر ہم نے اس شہر کو اوپر تلے کردیا (١) اور ان لوگوں پر کنکر والے پتھر (٢) برسائے۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔