سورة الحجر - آیت 61
فَلَمَّا جَاءَ آلَ لُوطٍ الْمُرْسَلُونَ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
جب بھیجے ہوئے فرشتے آل لوط کے پاس پہنچے۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
(26) جب فرشتے خوبصورت نوجوانوں کی شکل میں لوط (علیہ السلام) کے پاس آئے،