سورة التوبہ - آیت 119

يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللَّهَ وَكُونُوا مَعَ الصَّادِقِينَ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

اے ایمان والو! اللہ تعالیٰ سے ڈرو اور سچوں کے ساتھ رہو (١)

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔