سورة الاعراف - آیت 197

وَالَّذِينَ تَدْعُونَ مِن دُونِهِ لَا يَسْتَطِيعُونَ نَصْرَكُمْ وَلَا أَنفُسَهُمْ يَنصُرُونَ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

اور جن لوگوں کو اللہ چھوڑ کر عبادت کرتے ہو وہ تمہاری کچھ مدد نہیں کرسکتے ہیں (١)

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

(126) تمہارے معبود اور تمہارے پتھر کے اصنام تمہاری کچھ بھی نصرت وحمایت نہیں کرسکتے ہیں۔