سورة الاعراف - آیت 112
يَأْتُوكَ بِكُلِّ سَاحِرٍ عَلِيمٍ
ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب
کہ وہ سب ماہر جادوگروں کو آپ کے پاس لا کر حاضر کردیں (١)۔
تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔