سورة التکاثر - آیت 5
كَلَّا لَوْ تَعْلَمُونَ عِلْمَ الْيَقِينِ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
ہرگز نہیں اگر تم یقینی طور پر جان لو۔ (١)
تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمٰن کیلانی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔