سورة العاديات - آیت 10

وَحُصِّلَ مَا فِي الصُّدُورِ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

اور سینوں کی پوشیدہ باتیں ظاہر کردی جائیں گی۔

تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمٰن کیلانی

[١٠] اس کی تشریح سورۃ الطارق کی آیت ﴿ یَوْمَ تُبْلَی السَّرَایِٕرُ ﴾ کے تحت حاشیہ نمبر ٧ میں گزر چکی ہے۔