سورة الإنفطار - آیت 0

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ

ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب

شروع اللہ کے نام سے جو بیحد مہربان نہایت رحم والا ہے (سورۃ الإنفطار۔ سورۃ نمبر ٨٢۔ تعداد آیات ١٩)

تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمٰن کیلانی

[١] یہاں سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی وہ حدیث مدنظر رکھنی چاہیے جس میں آپ نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس کو یہ پسند ہے کہ قیامت کو اپنی آنکھوں سے دیکھے۔ وہ التکویر، الانفطار اور الانشقاق پڑھ لے۔ (ترمذی۔ ابو اب التفسیر)