سورة المرسلات - آیت 9
وَإِذَا السَّمَاءُ فُرِجَتْ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
اور جب آسمان توڑ پھوڑ دیا جائے گا۔
تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمٰن کیلانی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔