سورة المدثر - آیت 39
إِلَّا أَصْحَابَ الْيَمِينِ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
مگر دائیں ہاتھ والے (١)
تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمٰن کیلانی
[٢٠] اصحاب الیمین یعنی دائیں جانب یا دائیں ہاتھ والے۔ یہ ان لوگوں کا لقب ہے جن کو جنت کا پروانہ ملنے والا ہوگا۔ اور اعمال نامہ دائیں ہاتھ میں دیا جائے گا۔ ان لوگوں کی پوری تفصیل پہلے سورۃ واقعہ میں گزر چکی ہے۔