سورة الحاقة - آیت 22

فِي جَنَّةٍ عَالِيَةٍ

ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب

بلند و بالا جنت میں۔ (١)

تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمٰن کیلانی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔