سورة القلم - آیت 23
فَانطَلَقُوا وَهُمْ يَتَخَافَتُونَ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
پھر یہ سب چپکے چپکے یہ باتیں کرتے ہوئے چلے (١)
تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمٰن کیلانی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔