سورة النجم - آیت 54
فَغَشَّاهَا مَا غَشَّىٰ
ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب
پھر اس پر چھا دیا جو چھایا (١)
تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمٰن کیلانی
[٣٦] سیدنا لوط علیہ السلام کا مرکز تبلیغ سدوم اور اس کے ارد گرد کی بستیاں جنہیں زمین میں دھنسا دیا گیا اور ان کے اوپر سیاہ رنگ کا متعفن پانی چھا گیا جسے بحیرہ مردار (Dead Sea) یا بحر میت یا بحر لوطی کہتے ہیں۔