سورة الصافات - آیت 44

عَلَىٰ سُرُرٍ مُّتَقَابِلِينَ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

تختوں پر ایک دوسرے کے سامنے (بیٹھے) ہوں گے۔

تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمٰن کیلانی

[٢٣] آیت نمبر ٤٢، ٤٣، ٤٤ میں ﴿رزق کریم﴾ یعنی باعزت طور پر روزی ملنے کی ہی تفصیل بیان کی گئی ہے۔