سورة الروم - آیت 11

اللَّهُ يَبْدَأُ الْخَلْقَ ثُمَّ يُعِيدُهُ ثُمَّ إِلَيْهِ تُرْجَعُونَ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

اللہ تعالیٰ ہی مخلوق کی ابتدا کرتا ہے پھر وہی اسے دوبارہ پیدا کرے (١) گا پھر تم سب اسی کی طرف لوٹائے جاؤ گے۔ (٢)

تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمٰن کیلانی

[١٠] اس کی تشریح کے لئے دیکھئے سورۃ النمل کی آیت نمبر ٦٤ کا حاشیہ نمبر ٦٩ اور سورۃ العنکبوت کی آیت نبر ١٩ کا حاشیہ نمبر ٣١۔