سورة الشعراء - آیت 60

فَأَتْبَعُوهُم مُّشْرِقِينَ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

پس فرعونی سورج نکلتے ہی ان کے تعاقب میں نکلے (١)

تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمٰن کیلانی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔