سورة الشعراء - آیت 38

فَجُمِعَ السَّحَرَةُ لِمِيقَاتِ يَوْمٍ مَّعْلُومٍ

ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب

پھر ایک مقرر دن کے وعدے پر تمام جادوگر جمع کئے گئے (١)

تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمٰن کیلانی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔