سورة النحل - آیت 29

فَادْخُلُوا أَبْوَابَ جَهَنَّمَ خَالِدِينَ فِيهَا ۖ فَلَبِئْسَ مَثْوَى الْمُتَكَبِّرِينَ

ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب

پس اب تو ہمیشگی کے طور پر تم جہنم کے دروازوں میں داخل ہوجاؤ (١) پس کیا ہی برا ٹھکانا ہے غرور کرنے والوں کا۔

تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمٰن کیلانی

[٢٩۔ الف] یہ مضمون پہلے سورۃ الحجرأت آیت ٤٤ میں آچکا ہے وہاں سے حاشیہ دیکھ لیا جائے۔