سورة التين - آیت 3

وَهَٰذَا الْبَلَدِ الْأَمِينِ

ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب

اور اس امن والے شہر کی (١)

تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین

الْبَلَدِ الْاَمِيْنِ: سے مراد مكہ شریف ہے، اس میں كسی كو اختلاف نہیں۔ (تفسیر طبری)