سورة التين - آیت 3
وَهَٰذَا الْبَلَدِ الْأَمِينِ
ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب
اور اس امن والے شہر کی (١)
تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین
الْبَلَدِ الْاَمِيْنِ: سے مراد مكہ شریف ہے، اس میں كسی كو اختلاف نہیں۔ (تفسیر طبری)