سورة التين - آیت 2

وَطُورِ سِينِينَ

ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب

اور طور سینین کی (١)

تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین

طُوْرِ سِيْنِيْنَ: یہ ایك بلند پہاڑ ہے جو مصر سے مدین یا مدین سے مصر جاتے ہوئے راستہ میں پڑتا ہے۔ اسی مقام پر موسیٰ علیہ السلام كو نبوت عطا كی گئی اور دو دفعہ اللہ سے ہمكلامی كا شرف بھی حاصل ہوا۔