سورة التين - آیت 1

وَالتِّينِ وَالزَّيْتُونِ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

قسم ہے انجیر کی اور زیتون کی۔

تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین

التِّیْنِ: كے معنی انجیر كا درخت یا اس كا پھل ہے۔ زَیْتُوْن: ایك درخت ہے جس سے زیتون كا تیل نكالا جاتا ہے اور پھل بھی ہے۔