سورة الشمس - آیت 15

وَلَا يَخَافُ عُقْبَاهَا

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

وہ نہیں ڈرتا اس کے تباہ کن انجام سے۔

تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین

موضوع اور مضمون: اس كا موضوع زندگی كے دو مختلف راستوں كا فرق ہے اور ان كے انجام اور نتائج كا اختلاف بیان كرنا ہے۔