سورة الشمس - آیت 2
وَالْقَمَرِ إِذَا تَلَاهَا
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
قسم ہے چاند کی جب اس کے پیچھے آئے۔ (١)
تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین
اور اللہ تعالیٰ قسم كھاتا ہے۔ چاند كی جو سورج ڈوبنے كے بعد نكل آتا ہے۔