سورة الفجر - آیت 4
وَاللَّيْلِ إِذَا يَسْرِ
ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب
رات جب چلنے لگے۔ (١)
تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین
یَسْرِ سے مراد چلنا ہے۔ یعنی جب رات آئے اور جب جائے كیونكہ (چلنا) دونوں صورتوں میں ہوتا ہے۔