سورة البروج - آیت 7

وَهُمْ عَلَىٰ مَا يَفْعَلُونَ بِالْمُؤْمِنِينَ شُهُودٌ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

اور مسلمانوں کے ساتھ جو کر رہے تھے اس کو اپنے سامنے دیکھ رہے تھے۔

تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین

كافر بادشاہ یا اس كے كارندے بھڑكتی ہوئی آگ (خندق) كے كنارے بیٹھے ہوئے اہل ایمان كے جلنے كا تماشا دیكھ رہے تھے۔