سورة النازعات - آیت 30
وَالْأَرْضَ بَعْدَ ذَٰلِكَ دَحَاهَا
ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب
اس کے بعد زمین کو (ہموار) بچھا دیا۔
تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین
زمین كو بچھایا: زمین كی تخلیق آسمان سے پہلے ہوئی ہے۔ لیكن اس كو ہموار آسمان كی پیدائش كے بعد كیا گیا ہے۔