سورة القيامة - آیت 15
وَلَوْ أَلْقَىٰ مَعَاذِيرَهُ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
اگرچہ کتنے ہی بہانے پیش کرے (١)۔
تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین
معذرتیں پیش كرنا: یعنی جتنا چاہے لڑے، جھگڑے اور ایك سے ایك تاویل پیش كرے لیكن ایسا كرنا نہ اس كے لیے مفید ہے اور نہ وہ اپنے ضمیر كو مطمئن كر سكتا ہے۔