سورة القيامة - آیت 9

وَجُمِعَ الشَّمْسُ وَالْقَمَرُ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

اور سورج اور چاند جمع کردیئے جائیں گے (١

تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین

اور سورج كی روشنی بھی ختم ہو جائے گی، یعنی دونوں كو بے نور كر كے لپیٹ لیا جائے گا۔