سورة المدثر - آیت 39
إِلَّا أَصْحَابَ الْيَمِينِ
ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب
مگر دائیں ہاتھ والے (١)
تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین
اصحاب الیمین: یعنی دائیں جانب یا دائیں ہاتھ والے، یہ ان لوگوں كا لقب ہے جن كو جنت كا پروا نہ ملنے والا ہوگا۔ یعنی وہ اپنے گناہوں كے اسیر نہیں ہوں گے۔ بلكہ اپنے نیك اعمال كی وجہ سے آزاد ہوں گے۔