سورة الواقعة - آیت 34
وَفُرُشٍ مَّرْفُوعَةٍ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
اور اونچے اونچے فرشوں میں ہونگے (١)
تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین
بعض نے فُرْش سے مراد بیویاں اور مَّرْفُوْعۃ سے بلند مرتبہ کا مفہوم لیا ہے۔