سورة الشعراء - آیت  114
							
						
					وَمَا أَنَا بِطَارِدِ الْمُؤْمِنِينَ
							ترجمہ جوناگڑھی -  محمد جونا گڑھی
							
						میں ایمان داروں کو دھکے دینے والا نہیں (١)
								تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین
							
							
							اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔